بستی ملوک ٹریفک حادثہ - Global News Network

Breaking News

بستی ملوک ٹریفک حادثہ

*بستی ملوک ٹریفک حادثہ 2 افراد شدید زخمی 1 جانبحق*

آج دوپہر بستی ملوک کے علاقے اڈا محمد پور پر 3 موٹر سائیکل سوار *محمد ناصر ولد ظریف سکنہ رانا واہین، طارق ولد فضل بخش سکنہ 9 فیض اور محمد ریاض ولد خادم حسین سکنہ 15 فیض* نے اڈا محمد پور مڑنے کے لیے بریک لگائی جنہیں پیچھے سے آنے والی تیز رفتار موٹر سائیکل نمبر MLH/3556 نے ہٹ کردیا جس کے نتیجے میں محمد ریاض کی موقع پر موت ہوگئی جبکہ طارق, ناصر شدید زخمی ہوا تیز رفتار موٹر سائیکل سوار جو سعید احمد ولد رشید اور محمد رمضان ولد حاجی ظہور جو کہ اڈا بصیرہ کے رہائشی تھے کو پولیس نے گرفتار کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے زخمیوں کو ریسکیو 1122 بستی ملوک نے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا ہے۔

No comments