پاگل کتے کا بچوں پر حملہ. - Global News Network

Breaking News

پاگل کتے کا بچوں پر حملہ.

*شجاع آباد لاہوری گیٹ کے قریب پاگل کتے کا بچوں پر حملہ* ریسکیو 1122

پاگل کتے نےچاربچوں سمیت پانچ افراد کو کاٹ لیا۔زخیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات انتظامیہ خاموش تماشائی اہل علاقہ کا موقف۔

No comments