کلین اینڈ گرین بستی - Global News Network

Breaking News

کلین اینڈ گرین بستی

کلین اینڈ گرین بستی ملوک حکومتی نمائندوں کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت پیش خدمت ہے بستی ملوک کے سیوریج  مسائل فوری حل طلب ہیں محترم ایم این اے اور قابل احترام ایم پی اے بستی ملوک شہر سیوریج اور بارش کے تعفن زدہ  پانی میں ڈوب کر جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے خدارا بستی ملوک کیلئے سیوریج پراجیکٹ منظور کروایا جائے

No comments