پاکستان کا ترقی کی جانب اک مزید قدم...
*پاکستان کا ترقی کی جانب اک مزید قدم*
ہنرمند پاکستان پروگرام کے تحت پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہنرمند نوجوانوں کے مکمل کوائف اور معلومات کو ایک سسٹم (NSIS) کی شکل دی گئی ہے۔
ہنرمند پاکستان پروگرام کے تحت جدید دور کو مدنظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کو ہائی ٹیک/ہائی اینڈ تربیت فراہم کی جائے گی۔
اس پروگرام کے تحت نیو ٹیک 2 سال کے قلیل عرصے میں 200 فنی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیتی کورسز کی تیاری کا کام مکمل کرے گا۔
دینی مدارس میں ہنر مندی کو فروغ دینے کے لیے 70 جدید کمپیوٹرلیبز ورکشاپس کا قیام بھی

No comments