نئے سال کا پہلا چاند گرہن. - Global News Network

Breaking News

نئے سال کا پہلا چاند گرہن.

*2020 کا پہلاچاند گرہن جنوری میں ہوگا،محکمہ موسمیات*

نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درميانی رات ہوگا اور پاکستان ميں بھی نظر آئے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلاچاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا۔ یہ چاند گرہن پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 10 بج کر 8 منٹ سے 2 بج کر 12 منٹ تک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ سال 2020 میں 2 چاند گرہن اور 2 سورج گرہن ہونگے۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ سال 2020  کا دوسرا چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی رات ہوگا۔ اس کے علاوہ 21 جون 2020 کو سال کا پہلا سورج گرہن بھی پاکستان ميں نظر آئے گا۔
*Team it's Our Basti Malook*

No comments