ظلم کی انتہا ,صرف زمین کا حق مانگا تھا.
آج بستی ملوک میں ظلم کی انتہا ہوگئی. سگے چچوں(فیض بخش, فدا حسین) نے اپنے بیٹوں(عمران,ارشد,وقاص,اضعر) کے ہمراہ اپنے ہی بھتیجے(محمد اسمعیل) کے سر پر کسی سے وار کر کے قاتلانہ حملہ کیا. یہ سب دیکھ کر اہل علاقہ(چاہ فتو والا) اکٹھے ہوئے اور محمد اسمعیل کو درندوں سے بچایا اور اسکا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے زمین کا حق مانگا تھا. جس کو تشویش ناک نشتر ہسپتال ملتان داخل کرا دیا گیا. یہ واقعہ مورخہ 22 فروری بوقت 2 بجے دوپہر کو پیش آیا جب محمد اسمعیل کو دھوکے سے گھر سے باہر بلایا گیا.
مظلوم خاندان کی
موجودہ حکومت اور تمام اعلی اداروں سے انصاف کی اپیل ہے. کہ ان مجرموں کو کیف کردار تک پہنچایا جائے تاکہ دوبارہ اس طرح کی سفاکیت نہ کر سکیں.
مظلوم خاندان کی
موجودہ حکومت اور تمام اعلی اداروں سے انصاف کی اپیل ہے. کہ ان مجرموں کو کیف کردار تک پہنچایا جائے تاکہ دوبارہ اس طرح کی سفاکیت نہ کر سکیں.
No comments