اختتام صحیح بخاری شریف  - Global News Network

Breaking News

اختتام صحیح بخاری شریف 

تقریب سعید تکمیل قرآن کریم
وتفسیرقرآن کریم
اور اختتام صحیح بخاری شریف
بتاریخ 23فروری2020بروز اتواربوقت صبح 10 بجے
بمقام جامع مسجدخضریٰ بستی ملوک ملتان
خصوصی آمد قائد تحریک مدارس دینیہ استاذالعلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مدیر جامعہ خیرالمدارس ملتان
ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ
ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان.اپ سب کو شرکت کی اپیل کی جا تی ہے

No comments