زنا آسان اور نکاح مشکل
ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں زنا آسان اور نکاح مشکل تو تھا ہی مگر اج سوشل میڈیا پر لوگوں کی تنقید دیکھ کر معاشرے کی بے حسی نے سوچنے پر مجبور کردیا کہ پہلے تو معاملہ یہ تھا کہ تھوڑا معاشی طور پر حالات ٹھیک ہوں تو شادی کریں گے۔اور اس انتظار کے نام پر آدم کے بیٹے اور حوا کی بیٹیاں جو کر رہے ہیں میرے خیال میں کچھ چُھپا ڈکھا نہیں رہا۔ اج لوگ ان پر تنقید کر رہے کہ اتنی چھوٹی عمر میں شادی۔ خدارا معاشرے کو بربادی سے بچانے کے لئے اگر انہوں نے شادی کر کے حلال رشتہ اپنایا ہے تو ان کو آگر شاباش نہیں دے سکتے تو تنقید کے نشتر نہ برسائیں۔
No comments