جعفرآباد کی ہندو لڑکی کنول ولد بھاگ چند نے ہندو مذہب تبدیل کر کےہنوجوان عامر نواز سے ہائی کورٹ کوئٹہ میں نکاح کر لیا. - Global News Network

Breaking News

جعفرآباد کی ہندو لڑکی کنول ولد بھاگ چند نے ہندو مذہب تبدیل کر کےہنوجوان عامر نواز سے ہائی کورٹ کوئٹہ میں نکاح کر لیا.

جعفرآباد کی ہندو لڑکی کنول ولد بھاگ چند نے ہندو مذہب تبدیل کر کےہنوجوان عامر نواز سے ہائی کورٹ کوئٹہ میں نکاح کر لیا
بالغ ہوں اپنی مرضی بغیر کسی زور زبردستی کے مذہب اسلام قبول کر کہ عامرنواز سے نکاح کیا ہے پولیس بلاجواز عامر نواز کے خاندان کو تنگ کر رہی ہے ان کے خلاف جھوٹے مقدمات ختم کر کہ تحفظ فراہم کیا جائیگا: کوئٹہ ہائی کورٹ میں حلفیہ بیان
نو مسلم لڑکی کا اسلامی نام عائشہ۔رکھا گیا

تفصیلات کے مطابق: بلوچستان کے ضلع جعفرآباد سے تعلق رکھنے والی ہندو لڑکی کنول کماری ولد بھاگ چند نے تین روز قبل ضلع صحبت پور علائقے نواہی گائوں مولا بخش کھوسہ کی مکین نوجوان عامر نواز کھوسہ سے کے ساتھ فرار ہوکر کوئٹہ ہائی کورٹ میں ہندو مذہب چھوڑ کر کہ مسلمان بن گئی جس کا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا ہے عائشہ نے ہائی کورٹ کوئٹہ میں نوجوان عامر نواز کھوسہ سے نکاح بھی کر لیا اور عدالت میں حلفیہ بیان پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا اور نہ ہی کسی نے کوئی زبردستی کی ہے میں نے اپنی مرضی سے ہندو مذھب چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا ہے اور مسلمان ہونے کے بعد اسلامی رسم و رواج کے مطابق عامر نواز سے نکاح کیا ہے ۔۔

No comments