ایس ایس پی ابرارحسین نیکوکارا نے خود کشی کرلی. - Global News Network

Breaking News

ایس ایس پی ابرارحسین نیکوکارا نے خود کشی کرلی.

*ایس ایس پی ابرارحسین نیکوکارا نے خود کشی کرلی*

پرنسپل پی ٹی ایس راوت ایس ایس پی ابرار نیکوکارا نے خودکشی کی ہے۔ سی پی او پنڈی کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی ایس راوت کی طرف جا رہا ہوں کچھ دیر میں تفصیلات فراہم کروں گا
ابرارحسین نیکوکارا اس سے قبل صوبہ سندھ میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں
وہ ایس ایس پی گھوٹکی بدین  ڈسٹرکٹ ساوتھ  اور ڈسٹرکٹ کورنگی میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں

No comments