چند اہم باتیں
چند اہم باتیں !
1۔ اپنے پرندے سیل کرتے وقت جھوٹ نا بولیں۔
2۔ قیمت وہی لگائیں جو ہو۔
3 ۔غلط بیانی سے کام نہ لیں۔
4 ۔اگر کوئی شخص آپ سے لیا ہوا پرندہ واپس کرنا چاہے تو خوشی خوشی اس سے واپس لے لیں تا کہ کل کو وہ آپ ہی سے Birds خریدے۔
5۔ Confirm pair ہو تو صحیح ورنہ بتا دیں کہ ابھی Breed کے لیے تیار نہیں۔
6۔ جس کو Birds کی پہچان نہ ہو اسے دھوکا نا دیں۔
اگر شوق کو Promote کرنا ہے اور نئے شوقین کی حوصلہ افزائی کرنی ہے تو مہربانی فرما کر ان باتوں کا خیال رکھیں
صرف پیسہ کمانا ہی مقصد نہ ہو شوق بھی کمائیں
شکریہ..
Danial chakor farm karachi
Copied
No comments