ٹریفک حادثہ متعدد افراد شدید زخمی - Global News Network

Breaking News

ٹریفک حادثہ متعدد افراد شدید زخمی

*بستی ملوک ٹریفک حادثہ متعدد افراد شدید زخمی*
آج صبح سویرے اڈہ لاڑ سے آگے بستی وزیرآباد نزد لیئق رفیق ہسپتال کے قریب ٹریفک حادثہ
بہاولپور سے ملتان جاتے ہوئے اڈہ لاڑ کے قریب وین کا ٹائر نکل گیا اور حادثہ پیش آیا *موٹر وے پولیس، ریسکیو 1122 بستی ملوک اور ملتان* کی گاڑیوں نے رسپانس کیا فرسٹ ایڈ کے بعد نشتر ہسپتال شفٹ کیا. مکمل تفصیل کچھ دیر بعد
Taken from it's our Basti malook

No comments