مویشی چور عوام کے ہتھے چڑھ گیا
*بستی ملوک قصبہ مڑل کے علاقے فیروز پور مویشی چور عوام کے ہتھے چڑھ گیا پھر کیا ہوا👇👇👇👇😉😉*
گزشتہ رات اہل علاقہ فیروز پور نے ایک چور جس کی شناخت *صدیق ولد اللہ وسایا* کے نام سے ہوئی ہے کو پکڑا جب وہ کسی کا بیل کھول کر چوری لے جارہا تھا پر حیران کن بات یہ ہے کہ اہل علاقہ نے سردی کی شدت کے پیش نظر پہلے چور کو چائے پلائی اور پھر چور کہ اصرار پر پولیس کے حوالے کردیا چور پولیس گاڑی میں سوار ایسے خوش ہورہا تھا جیسے نانی کے گھر جارہا ہو پولیس نے چور کو گرفتار کر کے مزید تفشیش کا آغاز بھی کردیا ہے یاد رہے گزشتہ کئی دنوں سے قصبہ مڑل ،لاڑ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں مویشی چوری کی متعدد واردات ہورہی ہے۔

No comments