بین الاقوامی ٹریفک قوانین کے مطابق منظور شدہ سپیڈ بریکرز کا استعمال کیا جائے. - Global News Network

Breaking News

بین الاقوامی ٹریفک قوانین کے مطابق منظور شدہ سپیڈ بریکرز کا استعمال کیا جائے.

دنیا بھر میں مسترد شدہ یہ  Road Studs یا Cats' Eyes پاکستان میں آج بھی سپیڈ بریکر کے طور پر استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اور ذراٸع کا کہنا ہے کہ یہ بڑی بڑی ٹائر کمپنیاں مفت لگوا کے دیتی ہیں۔ یہ اینٹ نما Road Studs نہ صرف گاڑی کے ٹائرز کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ Wheel Alignment  اور Balancing  بھی خراب کرتے ہیں جو کہ کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ایک مصروف شاہراہ پر ان خطرناک Road Studs کی تنصیب انتظامیہ کی جہالت، نا اہلی اور عوام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان سے گزارش ہے کہ ملک کی تمام مصروف شاہراہوں سے ان Road Studs کا خاتمہ کیا جائے اور گاڑیوں کی رفتار کم کرنے کےلئے بین الاقوامی ٹریفک قوانین کے مطابق منظور شدہ سپیڈ بریکرز کا استعمال کیا جائے۔
رپورٹ شیخ نیوز

No comments