ریٹائرڈ لیفنینٹ کرنل کو  مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کردیا گیا. - Global News Network

Breaking News

ریٹائرڈ لیفنینٹ کرنل کو  مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کردیا گیا.

راولپنڈی( پی ایم پی نیوز ) قتل یا خود کشی ریٹائرڈ کرنل ہلاک۔
راولپنڈی  کے علاقے سول لائن سول۔لائن  میں ہلا کت کی واردات ،  ریٹائرڈ لیفنینٹ کرنل کو  مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ ریٹائرڈ لیفنینٹ کرنل اوصاف کو سگنل میس کے اندر قتل کیا گیا ہے ۔۔ مقتول کی نعش کمرے سے ملی  جسکو کنپٹی میں گولی مارکر قتل کیا گیا ۔۔مقتول کی نعش کو پورسٹ مارٹم۔کے لئے ڈی ایچ کیُو ہسپتال منتقل کردیا گیا مقتول  کے بھائی کی مُدعیت میں تھانہ سول لائن میں قتل کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے زرایع

No comments