شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان۔ عورت کا برکا (گون) موٹرسائیکل میں آگیا اور سر کے بال بھی زد میں آگۓ جس کی وجہ سے بالوں کے ساتھ سر کی کھال بھی اتر گئی۔ *احتیاط کیجیۓ آپنی زندگی کی حفاظت کیجیۓ*
بالوں کے ساتھ سر کی کھال بھی اتر گئی.
Reviewed by Global News Network
on
January 05, 2020
Rating: 5
No comments