گمشدہ شناختی کارڈ - Global News Network

Breaking News

گمشدہ شناختی کارڈ

*قصبہ مڑل کے گروپ ممبران متوجہ ہوں*
ہمارے ایک گروپ ممبر کو ایک گمشدہ شناختی کارڈ ملا ہے جو کسی بزرگ شہری *محمد رمضان ولد امام بخش پتہ قصبہ اول ڈاک خانہ ایاز آباد مڑل تحصیل ملتان صدر ضلع ملتان* کا ہے جس بھائی کا ہو یا جو جانتا ہے اس نمبر پر رابطہ کرکے شناختی کارڈ وصول کر لے۔
رابطہ نمبر:
03016376305

*Team it's Our Basti Malook*

No comments