دھند کے باعث ٹریفک حادثہ... - Global News Network

Breaking News

دھند کے باعث ٹریفک حادثہ...

*بستی ملوک دھند کے باعث ٹریفک حادثہ*
آج رات بستی ملوک کے علاقے اڈہ بصیرہ پر شدید دھند کے باعث دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے ریسکیو 1122 بستی ملوک نے شدید دھند میں بھی فوری  رسپانس کیا زخمیوں کو  فرسٹ ایڈ کے بعد ہسپتال شفٹ کیا. ریسکیو 1122 کی جانب سے بستی ملوک کے شہریوں کو دوران سفر رفتار آہستہ رکھنے کی ہدایات بھی۔

No comments