علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں... - Global News Network

Breaking News

علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں...

*تصویر میں بستی ملوک،بصیرہ اڈا 5فیض،لاڑ،بلی والا،قصبہ مڑل علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں*

*_موٹروے پولیس اور ریسکیو 1122 بستی ملوک کی جانب سے اہم اطلاع/ہدایات جاری_*

*>:* قومی شاہراہ بہاولپور روڈ  پر دھند کی وجہ سے حد نگاہ 05 میٹر  تک ہوگئی ہے ۔
*>:* شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں
*>:* روڈ یوزرز  آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں
*>:* تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں
*>:* روڈ یوزر معلومات اور مدد کے لیے موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں۔  
*>:* موٹروے پولیس کی ہمسفر ایپ  سے بھی معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں
منجانب *موٹر وے پولیس بیٹ نمبر 19

No comments