کراچی۔۔بڑے سپر اسٹورز نے شہریوں کو نئے انداز میں لوٹنا شروع کردیا.
*کراچی۔۔بڑے سپر اسٹورز نے شہریوں کو نئے انداز میں لوٹنا شروع کردیا*
خالد بن ولیدپر واقع امتیاز سپر اسٹورکا خاتون کے ساتھ13 ہزار روپے کا فراڈ
نمائش چورنگی کی رہائشی خاتون نے امتیاز سپر اسٹور سے 1444 روپے کی خریداری کی
لیکن کریڈٹ کارڈ سے 14444 روپے کاٹ لیے
امتیاز سپر اسٹور نے رسید 1444 روپے کی دی اور رقم 14444 روپے کاٹی
خاتون اسٹور کے بار باد چکر لگانے کے باوجود ابھی تک اپنی رقم سے محروم
سپر اسٹور تسلیم کرنے کے باوجود خاتون کے پیسے واپس کرنے گریزاں
یکم جنوری کو خریدار کی تھی ۔۔متاثرہ خاتون سیدہ ناصرہ
سپر اسٹور نے جان بوجھ کر میرے کریڈت کارڈ سے زیادہ پیسے چارج کیے ۔سیدہ ناصرہ
سپر اسٹور انتظامیہ ہیلے بہانے کر رہی ہے اور میری رقم واپس کرنے کو تیارنہیں۔
اعلیٰ حکام نوٹس لیں ۔۔متاثرہ خاتون
رپورٹ: شیخ نیوز ایڈمن واٹس اپ گروپ

No comments