ریاست ہوگی ماں کے جیسی ؟ - Global News Network

Breaking News

ریاست ہوگی ماں کے جیسی ؟

ریاست ہوگی ماں کے جیسی ؟ لاہور یتیم خانے کی بچیوں سے جنسی  زیادتی کا راز افشاں کرنے والی خاتون اقرا کائنات کو قتل کر دیا گیا ، اس قتل کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش ہوگا ؟ کیا ہماری حکومت اس کو انصاف دلا سکیں گی ۔؟؟
میں اس قتل کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ۔
بطور ایک محب وطن پاکستانی ریاست سے درخواست ہے کہ اس کیس کو انہتائی سیریس لیا جائے اور اس کے پیچھے کرداروں واقعی قرار سزا دی جائے

No comments