ترک صدرطیب اردوان کے دورہِ پاکستان - Global News Network

Breaking News

ترک صدرطیب اردوان کے دورہِ پاکستان

ترک صدرطیب اردوان کے دورہِ پاکستان سے قبل ترکی سے کس کی ہوئی آمد؟ اہم خبر آگئی

ترک صدرطیب اردوان
ترک صدرطیب اردوان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، 13رکنی سیکیورٹی ٹیم پرواز ٹی کے710 پر استنبول سے اسلام آباد پہنچی۔

ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ترک صدرطیب اردوان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، 13رکنی سیکیورٹی ٹیم پروازٹی کے710پر استنبول سے اسلام آبادپہنچی۔

ٹیم طیب اردوان کے دورہ سے پہلے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لےگی، ترکی کے صدر طیب اردوان 13فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔

ترک صدر 14فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان ترکی کے لیے ہمیشہ بھائی اور دوست کی حیثیت رکھتا ہے، تعلق مستقبل میں اور مضبوط ہوگا۔

No comments