احتیاط افسوس سے بہتر ہے - Global News Network

Breaking News

احتیاط افسوس سے بہتر ہے

*احتیاط افسوس سے بہتر ہے سکون سے دیکھ کر سواری چلائیں*
موٹرسائیکل سوار جو کہ ملازمت کے لئے ملتان جارھا تھا کہ اڈالاڑ پریس کلب کے سامنے اچانک روڑ پر کتا آگیا جسکے باعث سات چک کا رھائشی خالد روڑ پر ہی اس انداز سے گرا کے اسکی کلائی ٹوٹ گئی اور سرمیں شدید چوٹیں آئیں تاہم اہل علاقہ کی اطلاع پر ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ گئی اور فسٹ ایڈ دے کر چلی گئی۔
اخبارات معلومات نیوز ہیڈ لائین بریکنگ نیوز کے لئے جوئین کریں 👇

No comments