میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور میڈیسن اور انجکشن فروخت
*ٹاؤن بستی ملوک کے چند میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور میڈیسن اور انجکشن فروخت کیے جانے لگے*
(بستی ملوک نامہ نگار )رحمان پلازہ کے دوکانداروں نے میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پلازے کے واش رومز میں نشہ آورانجکشن نشئی لوگ لگا کر پھینک جاتے ہیں جس کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہیں جب کہ دوسری طرف مسجد کی انتظامیہ بھی نشئی لوگوں سے پریشان ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمارے مسجد کے واش روم میں بھی نشئی لوگ نشہ آورانجکشن لگا کر پھینک جاتے ہیں جن کی وجہ سے گٹر لائن بند ہوچکی ہے
جب کہ تیسری طرف میں چند میڈیکل سٹوروں کو ڈرگ انسپکٹر نے کھلی چھٹی دی ہوئی شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈرگ انسپکٹر میڈیکل سٹوروں کو چیک نہیں کرتا اور یہاں سرعام موت کے سوداگر موت بیچنے پر گامزن ہے ۔

No comments