سپشل برانچ انٹیلیجنس ونگ ملتان کی نشاندھی پر AC شجاع آباد کی کاروائی
*سپشل برانچ انٹیلیجنس ونگ ملتان کی نشاندھی پر AC شجاع آباد کی کاروائی*
اج سپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ کی نشاندھی پر اے سی شجاع آباد احسن مبین صاحب نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کوٹلی نجابت میں مددت دوکانداروں کو بھاری جرمانے کیے۔AC صاحب نے سپشل برانچ انٹیلیجنس ونگ کی نشاندھی پر ذخیرہ اندوز دوکاندار محمد شاہد جس نے 500 تھلے چاول ، سلطان گھی 2500 بوکس،سلطان آئل 1000 بوکس،حور گھی 1300 بوکس ذخیرہ کرنے پر 5000 جرمانہ،جبکہ غلام محمد کریانہ سٹور کو 1800 سلطان گھی بوکس، فذائی گھی 1500 بوکس ، چاول کے 2000 تھیلے،چینی کے 600 تھیلے ذخیرہ کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔سپشل برانچ انٹیلیجنس ونگ کی جانب سے ذخیرہ اندوزی کے خلاف موثر کاروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔
Copy from it's Our Basti malook

No comments