پنجاب کے سرکاری افسر ان اورملازمین کاجذبہ ایثار - Global News Network

Breaking News

پنجاب کے سرکاری افسر ان اورملازمین کاجذبہ ایثار

پنجاب کے سرکاری افسر ان اورملازمین کاجذبہ ایثار

سرکاری افسران اورملازمین کی جانب سے 120کروڑ روپے کا چیک چیف منسٹر فنڈ برائے کوروناکنٹرول میں عطیہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیف سیکرٹری میجر (ر) اعظم سلیمان کی ملاقات

پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے

چیف سیکرٹری نے چیف منسٹر فنڈ برائے کوروناکنٹرول کیلئے 120 کروڑروپے کا چیک وزیراعلی پنجاب کو پیش کیا

گریڈ ا یک سے گریڈ16 تک کے سرکاری ملازمین نے ایک دن کی تنخواہ چیف منسٹر فنڈ برائے کوروناکنٹرول میں عطیہ کی

گریڈ17 سے گریڈ19 کے سرکاری افسران نے دودن کی تنخواہ فنڈمیں دی

گریڈ20 سے گریڈ22 کے سرکاری افسران نے 3 دن کی تنخواہ چیف منسٹر فنڈ برائے کوروناکنٹرول میں عطیہ کی

مشکل کی گھڑی میں کمزورطبقات کی مددکرنے والوں کا جذبہ قابل ستائش ہے۔عثمان بزدار

کورونا کے متاثرین کی مدد کے لئے فنڈ کی رقم مستحق لوگوں تک پہنچے گی۔عثمان بزدار

پنجاب حکومت کورونا وباء کی صورتحال سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔عثمان بزدار

نادار،غریب اوربے سہارا افراد کو کسی صورت حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔عثمان بزدار

سرکاری ملازمین نے اپنی تنخواہ فنڈ میں عطیہ کر کے متاثرین کی مدد کیلئے ایثار کی اعلی مثال قائم کی ہے۔عثمان بزدار

امداد ی سرگرمیوں کی خود نگرانی کررہاہوں۔عثمان بزدار

فنڈمیں عطیہ کی جانے والی ایک ایک پائی حقداروں تک پہنچائیں گے۔عثمان بزدار

ریلیف کے کاموں میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔عثمان بزدار

کورونا کے سدبا ب،علاج اور ریلیف کے کاموں پر پورافوکس ہے۔عثمان بزدار

مشکل کی گھڑی میں دکھی انسانیت کیلئے جذبہ خیر سے حوصلے بڑھتے ہیں۔عثمان بزدار

دین اسلام بھی آزمائش کی گھڑی میں متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کا درس دیتا ہے۔

No comments