خدا انسان کو اسکی اصل حقیقت سے روشناس کرواتا ہے - Global News Network

Breaking News

خدا انسان کو اسکی اصل حقیقت سے روشناس کرواتا ہے

خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آ کر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اس کی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو ہمدرد ہوتے ہیں، یہی وہ جگہ ہے جہاں خدا انسان کو اسکی اصل حقیقت سے روشناس کرواتا ہے،
اسکے بعد انسان کا ہاتھ تھام کر اسکو سیدھی راہ پر لاتا ہے، کیونکہ وہ ایسی ذات جو کسی بھی حال میں اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتی۔

No comments