احساس پروگرام کے نام پر لوگوں کے ساتھ فراڈ شروع  - Global News Network

Breaking News

احساس پروگرام کے نام پر لوگوں کے ساتھ فراڈ شروع 

*خبردار*
*خبردار*
*خبردار*

*احساس پروگرام کے نام پر لوگوں کے ساتھ فراڈ شروع ہوگیا ہے کس بھی پرائیویٹ نمبر سے میسج یا کال آئے جو*
*12000  ہزار دلوانے کا کہہ کر *آپ سے پیسوں کی مانگ کرے اس پر یقین نہ کیا جائے.*
*پیسے صرف گورنمنٹ کی منتخب کردہ جگہوں سے ہی ملیں گے*
*اس پیغام کو غریب اور مستحق افراد تک پہنچائیں تاکہ وہ اس فراڈ سے بچ سکیں*

No comments