وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی مہدی شاہ کراچی میں انتقال کرگئے،پارٹی ذرائع مہدی شاہ تین ہفتے سے کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے مہدی شاہ عراق سے واپسی پر کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے کراچی: مہدی شاہ ایم ڈی سائٹ کے عہدے پر فائز تھے
وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی مہدی شاہ کراچی میں انتقال کرگئے
Reviewed by Global News Network
on
April 09, 2020
Rating: 5
No comments