ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر - Global News Network

Breaking News

ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر

ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم  عمران خان استقبال کےلئے نورخان ایئربیس پر موجود
وزیراعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر ترک صدر اور انکی اہلیہ کو لے کر وزیراعظم ہاوٗس روانہ ہو گئے

No comments