سانحہ تیزگام رحیم یار خان میں سیف الرحمن تب سے لے کر آج تک لاپتہ ہیں۔ انکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق یہ ملتان میں ہی موجود ہیں۔ ملتان میں انکو کوئ بھائ بھی دیکھے تو ان نمبرز پر رابطہ کرے شکریہ۔
سانحہ تیزگام رحیم یار خان
Reviewed by Global News Network
on
February 13, 2020
Rating: 5
No comments