موجودہ اور سابق حکمرانوں میں فرق واضح ہے۔
سابق حکمرانوں نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو اپنے باپ کا مال سمجھا ، جبکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت صحیح معنوں میں پاکستانیوں کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت بھی کررہی ہے اور عوام کے پیسوں سے اپنی ذاتی تشہیر بھی نہیں کررہی۔
No comments