پولیس موبائل خدمت گاڑی ٹاؤن پریس کلب - Global News Network

Breaking News

پولیس موبائل خدمت گاڑی ٹاؤن پریس کلب

اسلام علیکم
آج بروز جمعرات  پولیس موبائل خدمت گاڑی ٹاؤن پریس کلب بستی ملوک  پہنچ چکی ہے۔جس بھائی کو شناختی کارڈ گمشدگی کی رپورٹ،تعلیمی اسناد کی رپورٹ ،کرایہ نامہ کا اندراج ۔اور پولیس سے متعلق  دیگر معلومات  کی سہولت۔،اور ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی صورت میں رابطہ کر سکتے ہیں۔گاڑی کا دورانیہ صبح 10 سے شام تین بجے تک ہے۔
بمقام: شجاعباد روڈ نیر ہائی ایس اسٹینڈ بستی ملوک۔

No comments