پولیو ورکر نے 12 سالہ بچی کو زیادتی سے بچالیا. - Global News Network

Breaking News

پولیو ورکر نے 12 سالہ بچی کو زیادتی سے بچالیا.

پولیو ورکر نے 12 سالہ بچی کو زیادتی سے بچالیا

رضویہ عیدگاہ پیلا اسکول کے چوکیدار نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس

چوکیدار نے اسکول کے باہر کھیلتی بچی کو بہانے سے بلایا

چوکیدار بچی کو اسکول کی چھت پر لے گیا

اسکول میں موجود پولیو ورکر نے بچی کو چھت پر لے جاتے دیکھ لیا

پولیو ورکر کی اطلاع پر پولیس نے بروقت کارروائی کرکے چوکیدار کو گرفتار کرلیا

زیادتی کی کوشش کرنیوالے 55سالہ چوکیدار کیخلاف مقدمہ درج

No comments