*ملتان،نشتر پاک اٹالین برن یونٹ کے ڈاکٹرز کا کارنامہ* ملتان، ڈاکٹرز نے ڈیڑھ سالا بچے کا کٹا ہاتھ جوڑ دیا ملتان، لیہ کے رہائشی ڈیڑھ سالا اسحاق کا ہاتھ کٹ گیا تھا ملتان، ڈاکٹر اکمل شاہ نے 4 گھنٹے کی سرجری سے بچے کو معذوری سے بچایا
No comments