یونیورسٹی طالبہ شانزہ منیر نے نابینا افراد کے لیے سنسر والا جوتا تیار کر دیا  - Global News Network

Breaking News

یونیورسٹی طالبہ شانزہ منیر نے نابینا افراد کے لیے سنسر والا جوتا تیار کر دیا 

*مارننگ شو والے اس لڑکی کو پزیرآرائی کریں نہ کریں یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم اس کی حوصلہ افزائی کریں.*

فیصل آباد کی یونیورسٹی طالبہ شانزہ منیر نے نابینا افراد کے لیے سنسر والا ایسا جوتا تیار کر دیا جو انھیں راستے میں آنے والی رکاوٹوں سے آگاہ کرے گا. جوتا بنانے کی لاگت صرف بارہ ہزار روپے ہے مگر بڑے پیمانے پر بنائے جانے سے یہ اور بھی سستا ہو سکتا ہے.
زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے دنیا کو بتا دیں کہ ہمارے پاس بھی ٹیکنکل مائنڈز کی کمی نہیں.

No comments