مترجم کے فرائض سرانجام دینے والی یہ خاتون فاطمہ ابو شناب ہیں.
عمران خان اور رجب طیب اردگان کے درمیان مترجم کے فرائض سرانجام دینے والی یہ خاتون فاطمہ ابو شناب ہیں، جو طیب اردوان کی انگریزی/ ترکی زبان کی ترجمان ہیں۔ یہ پورا خاندان عزت دار اور اپنے مذہبی اور شریف پس منظر کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور فاطمہ ابوشناب ترکی کی مشہور پارلیمینٹیرین اور مصنفہ مروہ قواکچی کی بیٹی ہیں جن کی پوری زندگی حجاب کےلئے جدوجہد میں گزری، حتی کہ حجاب پہننے کی وجہ سے ان کو پارلیمنٹ کی سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑا، مگر وہ ثابت قدم رہیں۔ اور مقدمہ بھی جیت لیا۔
ہمارے اندر چونکہ قومیت کا فقدان ہے۔ اس لیے ہر معاملے پہ لطیفے بنا کر دل بہلانا ہمارا قومی مشغلہ ہے۔ کئی لوگ سوشل میڈیا پر ان کی تصویروں کے ساتھ غلط جملے لکھ رہے۔ جس پر اردو سمجھنے والے ترک دوستوں کی دل شکنی ہوئی ہے۔ ایسے معاملات پر احتیاط کی گزارش ہے

No comments