کوئی بھی پولیس افسر یونیفارم والی تصویر نہیں لگائے گا - Global News Network

Breaking News

کوئی بھی پولیس افسر یونیفارم والی تصویر نہیں لگائے گا

اب کوئی بھی پولیس افسر یونیفارم والی تصویر نہیں لگائے گا.
انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب) نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاونٹس سے اپنی یونفارم والی پروفائل تصویر ہٹا دی ہے لہذا آپ تمام افسران و ملازمان فل الفور اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز (فیس بک، ٹویٹر، وٹس ایپ وغیرہ) سے اپنی یونیفارم والی پروفائلپیکچر ہٹا دیں۔ مزید اپنے ذاتی اکاونٹ پر اپنی شہرت کے لیے محکمے کا نام ہرگز استعمال نہ کریں۔خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔.

No comments