ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا
سندھ کے ڈی ایس پی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگا پڑ گیا
گزشتہ دنوں حیدرآباد میں ڈی ایس پی بروہی کے بیٹے کا ولیمہ کی تقریب ہوئی
ایڈیشنل آئی جی نے بھی شرکت کی
ایڈیشبل آئی جی نے شرکت کے بعد ڈی ایس پی کو نوٹس جاری کردیا
ایک لاکھ چھپن ہزار تنخواہ ہے ولیمہ کے اخراجات چالیس سے پچاس لاکھ کے درمیان لگتے ہیں
ذرائع آمدنی اور اثاثوں سے متعلق سات روز میں وضاحت پیش کی جائے ، نوٹس
وضاحت نہ دینے کی صورت میں معاملہ نیب بھیج دیا جائے گا ، ڈی ایس پی کو نوٹس کا متن

No comments