*بستی ملوک قانون کے رکھوالے خود قانون توڑنے لگے*
بستی ملوک چوک میں موٹروے فائن کولیکشن کی گاڑی موٹروے بیٹ نمبر 19 بستی ملوک کا اہلکار روڈ کے بیچ میں گاڑی کھڑی کرکے غائب ہوگیا جس کی وجہ سے پورا روڈ بلاک ہو گیا تھا۔ *ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے ہیلمنٹ کا استعمال کریں*
No comments