پانی کے معاملہ پر لڑائی جھگڑا - Global News Network

Breaking News

پانی کے معاملہ پر لڑائی جھگڑا

*بستی ملوک پانی کے معاملہ پر لڑائی جھگڑا*
آج صبح بستی ملوک کے علاقے چاہ آڑے والا موضع چڈھر 2 پارٹیوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے معاملہ پر لڑائی جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں محمد یاسین،محمد رمضان زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122 نے قصبہ مڑل ہسپتال منتقل کیا پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

No comments