استغفراللہ
*استغفراللہ*
کبھی آپ نے غور کیا ھے کہ بہت سے احباب بہت روپے خرچ کر کے کعبہ کا غلاف خریدتے ھیں، تو کیا غلافِ کعبہ اتنا بڑا ھوتا ھے کہ ھر عام آدمی کو بیچنے کے لیے میسر ھو!
نوٹ:
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
مکہ مکرمہ میں سعودی پولیس نے محلہ نکاسہ میں ایک گھر پر چھاپہ مار بنگالی شہریوں کو بیت الله اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوے گرفتار کر لیا اور تمام غلاف قبضہ میں لے لئے اس سے پہلے اسی جگہ سے آب زمزم کی جعلی پیگنگ بھی پکڑی گئ تھی مکہ پولیس کے مطابق ملزمان جعلی غلاف بنا کر کئی ممالک میں بیھج رہے تھے۔

No comments