پتھری_کا_فری_علاج - Global News Network

Breaking News

پتھری_کا_فری_علاج

#پتھری_کا_فری_علاج۔۔!!

69 موڑ سے 7 چک  تک بذریعہ روڈ لوکل وین پر سفر کریں، پتھری ریزہ ریزہ ہو کر شرطیہ باہر نِکل جاٸے گی۔۔۔!!
یہی صورتحال 7 چک  سے69 موڑ  تک سڑک کی بھی ہے۔ جو روڈ قریب لگتا ہو وہاں سے علاج کروائیں شکریہ 😜😜
ایم این اے اور ایم پی اے کو تنگ نہ کریں 😜

No comments