بورےوالا / پولیس مقابلہ - Global News Network

Breaking News

بورےوالا / پولیس مقابلہ

بورےوالا / پولیس مقابلہ
بورےوالا( )بورے والا تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 519 ای بی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ، پولیس مقابلہ میں 4 ڈاکو ہلاک۔ تاحال پولیس اور ڈاکووں کے درمیان ابھی بھی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پولس کی بھاری نفری نے ڈاکووں کو گھیرے میں لے لیا پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ جاری۔

No comments