پنجاب پولیس کے کالے کرتوتوں میں ایک اور اضافہ
*پنجاب پولیس کے کالے کرتوتوں میں ایک اور اضافہ*
آر پی او اور سی پی او راولپنڈی بھی راولپنڈی پولیس میں تبدیلی لانے میں ناکام
راولپنڈی میں پولیس گردی نجی اخبارکے نابینا مالک پر پولیس کا شدید تشدد
راولپنڈی پولیس اسٹیشن آر اے بازار میں نجی اخبار کے مالک پر پولیس کا شدید تشدد
پولیس نے نابینا اخبار مالک کی فیملی کو بھی تشدد کا نشانہ کا نشانہ
ایس پی پوٹھوہار سید علی کی سربراہی میں ایس ایچ او آر اے بازار پتنگ بازی کے الزام میں اخبار مالک کے گھر میں داخل ہوئے
اخبار مالک کا کوئی بھی بیٹا نہیں ہے جبکہ گھر میں پتنگ اڑانے والا کوئی بھی فرد نہیں ہے
پولیس اسٹیشن آر اے بازار راولپنڈی کے اہلکاروں نے ایس ایچ او کے ساتھ ملکر صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا
پولیس اہلکار نجی اخبار مالک فاروق کو تشدد کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن لے آئے
پولیس اسٹیشن آر اے بازار کے اہلکار پولیس اسٹیشن میں بھی تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ملک فاروق
نجی اخبار نے راولپنڈی میں ٹریرر گینگز،بچوں سے زیادتی کرنے والے گروہ کے سرغنہ سہیل ایاز کیس اور تھانہ چونترہ کلیشن کلچر کا پردہ فاش کیا تھا
صحافتی تنظیموں نے نجی اخبار مالک پر تشدد کے خلاف احتجاج کیلئے اجلاس طلب کر لیا
No comments