صدر رجب طیب اردوان کی صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات - Global News Network

Breaking News

صدر رجب طیب اردوان کی صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

‏صدر رجب طیب اردوان کی ایوان صدر میں پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات.
دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال.
صدر اردوان خاتون اول کے ہمراہ پہنچے تو صدر عارف علوی اور ان کی اہلیہ نے استقبال کیا.

No comments