2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے. - Global News Network

Breaking News

2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے.

*دنیاپور روڈ 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے 3 افراد زخمی*
آج رات دنیا پور روڈ پر 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں محمد کامران ولد عبدالغفور ، عبدالغفور ولد گلزار احمد ،محمد کاشف ولد اشفاق احمد جو کہ 353/WB چک کے رہائشی زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 بستی ملوک نے فوری رسپانس کیا ابتدائی طبعی امداد کے بعد نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا.

No comments