عطائی ڈاکٹر کا کارنامہ بچے کے ختنے کرنے کی بجاۓ بچے کا عضو مخصوصہ کاٹ دیا
فیصل آباد ۔۔۔
عطائی ڈاکٹر کا کارنامہ بچے کے ختنے کرنے کی بجاۓ بچے کا عضو مخصوصہ کاٹ دیا ۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ باوا چک سرگودھا روڈ پر لبا ہسپتال میں عطائی ڈاکٹر نے بچے کو غلط طرح سے خنتا کرتے ہوئے اسکا عضو مخصوصہ کاٹ دیا ۔
غلط آپریٹ سے بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔
جس کو تشویش ناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا
بچے کے والد نے بچے کا مڈیکل حاصل کر لیا ۔
ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کے لئے تھانہ ملت ٹاؤن میں بچے کے والد کی جانب سے درخواست ۔
بچے کے والد کا کہنا ہے ناتجربہ کار ڈاکٹر نے اس کے بچے کی زندگی تباہ کر دی ۔
اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جاۓ

No comments