ایران میں‌ کرونا وائرس - Global News Network

Breaking News

ایران میں‌ کرونا وائرس

ایران میں‌ کرونا وائرس سے 6 اور اٹلی میں‌ 2 افراد ہلاک ہو گئے، چین میں مزید 96 ہلاکتیں، مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 442 ہو گئی۔ دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 78 ہزار 599 ہو گئی۔

No comments