وزیراعظم عمران خان کا بیروزگار افراد کے لیے پیکیج - Global News Network

Breaking News

وزیراعظم عمران خان کا بیروزگار افراد کے لیے پیکیج

*‏وزیراعظم عمران خان کا بیروزگار افراد کے لیے پیکیج*👌👉

*وزیراعظم روزگار پروگرام کیلئے پورٹل کا افتتاح کردیا، کورونا وا میں بےروزگار افراد پورٹل پر رجسٹریشن کراسکیں گے*

*‏پروگرام میں رجسٹرڈ بےروزگار افراد کی حکومت مالی امداد کرے گی، احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے 12 ہزار روپے دیئے جائیں گے*



اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کےریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنےکےلئۓ یہاں اندراج کریں:

https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/ 

No comments